گاندھی جی اور دہلی کے مسلم سبزی فروش
محمد حسن عسکری کا تنقیدی مجموعہ ’انسان اور آدمی‘ 1953ء میں شائع ہوا۔ یہ عنوان ’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘سے ماخوذ نہیں تھا بلکہ عسکری صاحب کی فکر اس زمانے میں غالبؔ کے برعکس ’آدمی‘ کو ’انسان ‘سے برتر سمجھتی تھی۔ ان کے نزدیک آدمی وہ تھا جو کچھ حیاتیاتی ضروریات اور نفسیاتی […]