گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان دلچسپ مکالمہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کی بھتیجی و ن لیگ مرکزی نائب صدر مریم نواز کے درمیان برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی کلین چٹ کے معاملے پر مکالمہ ہوا ہے۔ لاہور میں مریم نواز نے اپنے چچا شہباز شریف کوپریس کانفرنس کے بعد […]