چین-پاکستان اقتصادی راہداری میں افغانستان کی شمولیت: خطے کے لیے تبدیلی کا ایک اہم موڑ
چین-پاکستان اقتصادی راہداری جو کہ چین کے عظیم الشان بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا اہم ترین جزو ہے، اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ 21 مئی 2025 کو بیجنگ میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور […]