گرفتاری اور ہراسگی کا خوف، تحریک انصاف کے سینئررہنمااظہر لغاری یورپ پہنچ گئے
پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹی تحریک انصاف کے متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف حکومت کے سخت اقدامات کی وجہ سے کئی لوگ ملک چھوڑنے لگے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ مقتدر ادارے ان کی سخت نگرانی کر رہے ہیں.سیاسی سرگرمیوں سے روک کر ان پر وفاداریاں بدلنے کے لیےدباؤ ڈالا جا رہا ہے […]