گرمائش کیلئے پالتو جانوروں سے چمٹنے کی تجویز پر برطانوی محکمہ کی عوام سے معذرت

لندن: برطانیہ میں بجلی و گیس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے Ovo Energy کی جانب سے عوام کو تجویز دی گئی تھی کہ سردیوں میں گیس اور بجلی کے زیادہ بل سے بچنے کیلئے اپنے پالتو جانوروں سے چمٹیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ نے اپنے صارفین کو بجلی و گیس کے […]