ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، چولستان میں پارہ 48 اور سبی میں 46 ہوگیا

ملک کے مختلف حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صحرائے چولستان میں شدید گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے جہاں بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری کو چھو رہا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ صحرائے چولستان میں پانی کے ذخائر خشک ہوگئے جس کے باعث مویشیوں کیلئے شدید […]