گرم موسم ؛ روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟

اب ہر سال موسم گرما پہلے سے زیادہ مختلف ہوتا ہے کیونکہ زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخر کتنی مقدار کو مناسب قرار […]