گزشتہ ایک ہزار سال میں طویل ترین چاند گرہن کل ہوگا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا جو پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کو اس دوران جزوی گرہن لگے گا،جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا، جزوی چاندگرہن شمالی، جنوبی […]