گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی

ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اورگزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر اب تک 76 لاکھ 48 ہزار 481 ویکسین کی […]