گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں

اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں ( اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر ) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مگر کانفرنس کا ایجنڈہ جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور اس میں […]