گلزار صاحب : نظر میں رہتے ہو جب تم نظر نہیں آتے
کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو گزر جانے اور وقت کے سمندر کا حصہ بن جانے کے باوجود ہمارے ذہن کی لوح پر جگمگاتے رہتے ہیں۔ وہ دن بھی ایسا ہی ایک دن تھا۔ یہ کووڈ19 کے دنوں کی بات ہے جب اسلام آباد میں ہمارے سیکٹر میں مکمل لاک ڈائون تھا اور ہم محصوری […]