انتخابات2020: حلقہ 15دیامر 1
ضلع دیامر گلگت بلتستان کا گیٹ وے ہے جہاں سے گزرنے کے بعد پاکستان کے دیگر علاقوں تک رسائی ممکن ہوتی ہے اور اب تک ضلع دیامر ایک راستہ ہے جس نے گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر حصوں سے ملایا ہوا ہے۔ضلع دیار رائیکوٹ کے مقام پر گلگت سے الگ ہوجاتا ہے۔ ضلع دیامر […]