گلگت اسپتال کا ناقابل فراموش واقعہ
میں تقریباً سولہ سترہ سال کا تھا جب بیمار ہونے کی وجہ سے والد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کورٹر اسپتال گلگت گیا . اسپتال پہنچا تو یہ دیکھ کر گھبرا گیا کہ اسپتال میں جیسے جنگ چل رہی ہو . پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایک شخص کا انتقال ہو گیا ہے اور اس […]