بلیک بیری بند کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلیک بیری سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر وائرلیس امجد مصطفیٰ ملک کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں ٹیلی کمیونیکیش پروٹیکشن ریگیولیشن 2009 اور سیلیولر موبائل لائسنس اینڈ این جی ایم ایس لائسنس کے […]

ملاعمر کے قتل کی خبر کیوں پھیلائی جا رہی ہے ؟

سبوخ سید / رابعہ کنول  اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سر پر پگڑی ، لمبی داڑھی، دبلا پتلا جسم ، 5 فٹ اور 11 انچ لمبا قد ، سلیٹی چادر اوڑھے افغان طالبان کے امیر المومنین ملاں عمر کے بارے میں جاننے کے لیے ایک دنیا بے تاب ہے کہ وہ آخر ہیں کہاں ملا عمر سن […]

راز کی بات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان مذہبی، لسانی، نسلی، علاقائی، ثقافتی، سماجی، سیاسی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ یہاں مختلف مسالک، مکاتب فکر اور مذاہب کے پیروکار بستے ہیں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے مختلف زبان بولنے والے مختلف ثقافتی و سماجی پس منظر سے وابستہ لوگ رہتے ہیں، یہاں غریب سے غریب تر اور امیر سے […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی کا عجیب و غریب کام

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی روس کا معروف ادیب اور دانشور تھا ۔ اسے لیو ٹالسٹائی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔وہ 28 ستمبر 1828 کو پیدا ہوا اور 20 نومبر 1910 کو وفات پا گیا ۔۔ وہ اپنے عہد کا عظیم ناول نگار […]

آرمی چیف کو ماں سے زیادہ دھرتی ماں کی فکر

عبد الماجد آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے عید الفطر اپنے خاندان کے ساتھ منانے کے بجائے وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ پاکستان کی بقاٗ کے لیے لڑنے والے جوانوں کے پاس پہنچ چکے […]

ڈاکٹر عافیہ نے طبی معائنہ کروانے سے کیوں انکار کیا ؟

فرید قریشی   لندن برطانوی دارالامراء کے پہلے مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد نے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا تھا، اور مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کا غیر جانبدارانہ طبی معائنہ کرایا جائے۔ امریکی حکام نے اپنے جواب میں بتایا ہے کہ عافیہ […]

گلگت بلتستان کی نئی حکومت سے خدشات اور توقعات

8 جون 2015 کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے دوسرے الیکشن کے موقع پر یہاں کے عوام ، مر و خواتین ووٹرز نے جوش و خروش کے ساتھ اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ اس الیکشن میں سترہ سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا۔ کل 24 نشستوں کے لیے 248 امیدوار […]

داعش نے دو سنی علماٗ کو قتل کر دیا

محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ  شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […]