گلگت بلتستان میں مسیحی برادری کو درپیش مسائل

2017 کی مردم شماری کے مطابق عیسائیت پاکستان کا تیسرا بڑا مذہب ہے- آبادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب میں تقریبا 1.88 فیصد ,سندھ میں 0.85 فیصد, پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 4.34 فیصد, خیبر پختونخواہ میں 0.15 فیصد, بلوچستان میں 0.27 فیصد جبکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق گلگت بلتستان میں مسیحی برادری سے […]