جی بی میں آج بھی جرگہ کو طاقتور ادارہ سمجھا جاتا ہے

گلگت بلتستان کا قبائلی نظام، خصوصاً جرگہ، آج بھی ایک معتبر اور مؤثر ادارہ ہے جو معاشرتی تنازعات کے حل، انصاف کے قیام اور امن و استحکام میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ دیامر بھاشا ڈیم کے تناظر میں قبائلی تنازعات نے جس طرح سے یہاں کے امن و سکون کو متاثر کیا ہے، وہ […]