گلگت کا مفتی عبدالقوی

دوسری شادی یا کثرتِ ازواج میرا البیلا ٹاپک ہے۔ عمومی اور خصوصی محافل جب پھیکا پن کا شکار ہوجائیں تو پھر دوسری شادی کا عنوان چھیڑ دیتا ہوں اور محفل کو کشتِ زعفران بنا دیتا ہوں۔ بلاشبہ دینی، سماجی اور علمی موضوعات پر ہزاروں تحریریں لکھی ہیں، لیکن ہمارے بہت سارے کرم فرماؤں کو کبھی […]