ذرا دھیان سے

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے، اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً یہ بھی پوری سنجیدگی سے ایسی بونگی مارتے ہیں کہ سامنے والے کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔گویا […]