گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام
کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی […]