کشمیر، نیا گپکار ڈیکلریشن اور اس کے مضمرات

گپکار روڈ سرینگر پر 4 اگست 2019 کو سابق وزیر اعلٰی کشمیر فاروق عبداللہ کے گھر،اندرونی خود مختاری کے ساتھ ہندوستان کے ساتھ الحاق کی حامی، چھ سیاسی جماعتوں ، نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی، کانگریس، پیپلز کانفرنس ، کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ) عوامی نیشنل کانفرنس کے اتحاد نے اتفاق رائے سے حکومت ہندوستان کو […]