گڈریوں کی بستی قتل گاہ کیسے بنی؟
پہل گام کا مطلب ہے گڈریوں کی بستی۔ کشمیری زبان میں گڈریوں کو ’’پہل‘‘ کہتے ہیں اور ’’گام‘‘ کے معنی گاؤں یا بستی کے ہیں۔ پرانے زمانے میں پہل گام صرف ایک خوبصورت چراگاہ تھی اور یہاں گڈریوں کے کچھ گھر تھے۔ 22 اپریل 2025ء کے بعد سے بھارتی میڈیا اس خوبصورت چراگاہ کو ہندوؤں […]