گڈ بائی ٹرمپ

یہ لاقانونیت نہیں تو کیا ہے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران پر حملے کا فخریہ اعلان دراصل بین الاقوامی لاقانونیت کی ایک چیختی اور چنگھاڑتی ہوئی مثال ہے۔ دنیا پر جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 21جون کو حکومتِ پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ […]