گھوٹکی کا بیمار نوجوان وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر علاج کیلئے اسپتال منتقل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گھوٹکی کے بیمار نوجوان کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کے غریب نوجوان محمد علیم پتافی کی حالت سوشل میڈیا پر دیکھی تھی اور ڈی سی گھوٹکی […]