گھوڑا نہیں گدھا!
کل میں نے ایک تصویر دیکھی، ایک گھوڑا پہاڑوں میں گھری ایک سرسبز چراگاہ میں گھاس چر رہا تھا۔ میں نے سوچا یہ کتنی ساری فکروں سے آزاد ہے۔ اس کے ذہن پر بوجھ ہی نہیں ہے کہ ہمارے سیارے کو تباہ کرنے کیلئے کس قدر خوفناک ہتھیار اور تباہ کن بارود تیار کئے جا […]