گیس، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے پیچھے پی ٹی آئی کی دولت کمانے کی ہوس اور بدترین نااہلی ہے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دولت کمانے کی ہوس اور بدترین نااہلی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے صنعتوں اور سی این جی شعبے کو گیس […]