ایچ ای سی 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر راضی
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں کئی وائس چانسلرز نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ […]
ہائر ایجوکیشن کمیشن کو تباہی سے بچا لیں
انتخابات سے قبل حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے بلند و باگ دعوے کئے کہ حکومت ملی تو نوجوانوں کی فلاح اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے وسیع پیمانے پر اصلاحات کی جائیں گیں، ایسی پالیسز کو نافذ کیا جائے گا کہ جس سے علوم کی آبیاری ہو گی اور اعلیٰ تعلیم کا […]