ہاتھ ملانے کے شوقین لوگ

ہاتھ ملانا اگر چہ فن نہیں‘مگر اس میں بہت سے ”صاحب اسلوب“لوگ موجود ہیں۔مثلاً کچھ لوگ ہاتھ ملانے کے بجائے اپنی ڈھیلی ڈھالی انگلیاں نہایت بے دلی سے آپ کے ہاتھ میں یوں تھمادیتے ہیں کہ ان نیم جاں انگلیوں پر صرف care with handleکا tabلگانے کی کسر رہ جاتی ہے۔میں نے جب کبھی ایسے […]