ہتھکڑی کی دوسری سالگرہ

21 جون کو سرکارکی طرف سے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینٹ) میں ایک بل پیش کیاگیا ۔ اس بل کا نام تھا "The Islamabad Capital Territory Senior Citizen Bill, 2021” یعنی ’’اسلام آباد کے سینئر شہریوں کا بل‘‘ ۔ قومی اسمبلی پہلے ہی اس بل کی منظوری دے چکی تھی ۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی […]