ہراسانی اور آن لائن بلیک میلنگ، سائبر کرائم وِنگ کو شکایت کیسے درج کروائیں؟
آج کے دور میں سوشل میڈیا کا استعمال جتنا زیادہ بڑھ گیا ہے اتنا ہی سائبر جرائم میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ سائبر کرائم میں آن لائن بلیک میلنگ، فراڈ، کسی اور کی شناخت اپنا کر دھوکہ دینا، خواتین کو ہراساں کرنے جیسے مسائل اور نامناسب ویڈیوز، تصاویر پھیلانے جیسے جرائم شامل ہیں۔ حال ہی […]