ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے : شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہےکہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہےکہ نوازشریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا، […]