روس کے خلاف یوکرین کی نئی ڈرون حکمتِ عملی کیا ہے؟
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنی فوج کو روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح ہدف ہے اور ہم اسے ہر صورت پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ روس کے حملوں کے خلاف اپنے ہتھیاروں […]