ہفتہ : یکم جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس[/pullquote] کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے سال نو کے پیغام میں خواتین پر تشدد کو خدا کی توہین کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ پچاسی سالہ پوپ نے ہفتے کے دن ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز باسلیکا میں خصوصی تقریب […]