ہفتہ : 03 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]شامی فورسز کی کارروائی، آٹھ شہری ہلاک[/pullquote] شمالی شامی صوبے ادلب میں شامی فورسز کی طرف سے باغیوں کے زیرقبضہ ایک علاقے میں شیلنگ کے نتیجے میں آٹھ شہری مارے گئے ہیں۔ ہفتے کے دن امدادی کارکنان نے بتایا کہ جنوبی ادلب کے گاؤں ابلین میں بلاتخصیص حملوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں میں […]