ہفتہ : 08 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایتھوپیا میں تیگرائے کے علاقے میں فضائی حملہ، چھپن افراد ہلاک[/pullquote] ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائے میں آج ہفتے کے روز ایک مہاجر بستی پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم چھپن افراد ہلاک جب کہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایتھوپیا کی فوج نے اس واقعے […]