ہفتہ : 10 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]صدر پوٹن ہیکر حملوں کے خلاف کارروائی کریں، بائیڈن[/pullquote][pullquote] امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ روسی سرزمین سے ہونے والے ہیکر حملوں کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن نے پوٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر ماسکو […]