ہفتہ : 11 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا، طوفانی جھکڑوں کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ[/pullquote] طوفانی جھکڑوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی وجہ سے کینٹکی اور دیگر امریکی ریاستوں میں کم از کم پچاس افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ کینٹکی کے گورنر کے مطابق شمالی علاقوں میں ہلاک ہونے والوں کی […]