ہفتہ : 13 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]قطر افغانستان میں امریکا کے سفارتی مفاد کی بھی نمائندگی کرے گا[/pullquote] امریکا اور قطر نے اس بات پر اتفاق کر لیا کہ افغانستان میں دوحہ حکومت امریکی سفارتی مفادات کی نمائندگی کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلِنکن اور ان کے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے جمعے کو واشنگٹن میں […]