ہفتہ : 21 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]نئے طرز حکومت کو جلد ہی حتمی شکل دے دیں گے، طالبان[/pullquote] افغان طالبان کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ ہفتوں کے دوران طرز حکومت کا ایک فریم ورک طے کر لیا جائے گا۔ اس ترجمان نے خبررساں روئٹرز کو بتایا کہ قانونی، مذہبی اور خارجہ امور کے ماہر طالبان رہنما مشاورت […]