ہمارے نظام کا مسئلہ دو خاندان ہیں : فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کو قرار دےدیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے نظام کا مسئلہ دو خاندان ہیں،دونوں بیرون ملک جائیدادیں بنارہے ہیں،یہ کہتےہیں […]