انتہا پسندی کا بم ٹِک ٹِک کررہا ہےلیکن کومت و ریاست انتہاپسندی سے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں : فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت و ریاست انتہاپسندی سے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں ہے، انتہا پسندی وہ بم ہے جو ٹِک ٹِک کررہا ہے ، جو ریاست قانون کا نفاذ نہیں کرسکتی اس کے وجود پر سوال کھڑے ہوجاتے ہیں، ہمیں بھارت، امریکا اور یورپ […]