ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور پراپیگنڈے سے ہے : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ان پر تنقید کریں تو سچی تنقید کریں جب کہ ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور پراپیگنڈے سے ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا ڈیولپمنٹ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا ڈیجیٹل میڈیاکی طرف جارہی ہے، […]