ہمیں معیشت تباہ حال ملی، اب صورتحال بہتر ہے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں معیشت کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اجلاس کو مہنگائی اور معاشی […]