’’ہم سب امید سے ہیں‘‘

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی پولیس نے ایک کارٹونسٹ ہیمنت مالویہ کیخلاف وزیراعظم نریندر مودی کی شان میں گستاخی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کارٹونسٹ کیخلاف مقدمے کا مدعی آر ایس ایس کا ایک کارکن ونے جوشی ہے جس نے الزام لگایا ہے کہ ہیمنت مالویہ نے وزیراعظم مودی کے […]