ہم سب متفق ہیں کہ ہمارےگھر اور جماعت کا سربراہ صرف نواز شریف ہے : مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ حمزہ شہباز بہت اچھا انسان لیکن ہماری سوچ ،آرا اور طریقہ کار مختلف ہوسکتا ہے جب کہ ہم سب متفق ہیں کہ ہمارےگھر اور جماعت کا سربراہ صرف نواز شریف ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی میٹنگ سے خطاب میں مریم نواز نے […]