ہم ٹیپو سلطان کی برسی کیوں نہیں مناتے؟

رواں سال بھی ٹیپو سلطان کی برسی خاموشی اور بےاعتنائی سے گزر جائے گی ہم ٹیپو سلطان کو کیوں یاد نہیں کرنا چاہتے اس سوال کو جاننے کے لئے ہمیں ٹیپو سلطان کو جاننا پڑے گا۔ ٹیپو سلطان جنہیں انگریزمورخ شیرمیسور کے نام سے یاد کرتے ہیں انگریز سرکار کے نزدیک ایک ظالم حکمران تھا […]