ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا کہہ رہا کہ پاکستان ہمارا مدد گار ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا آج کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری شراکت دار ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا […]