ہم یہود مخالف نہیں، صیہونیت اور اسرائیل کیخلاف ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہےکشمیری اور فلسطینی مظالم اور نسل کشی کا شکار ہیں، ہم یہودیوں یا عیسائیوں کے خلاف نہیں، نسل کشی اور ظلم کے خلاف ہیں ۔ اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ قوموں کے درمیان اشتراک پیدا کرنے […]