پانچ سال سات ماہ گزر گئے، خیبر پختونخوا میں "ہندو میرج ایکٹ” کا نفاذ کب ہو گا؟

ماریہ کماری کا تعلق پشاور سے ہے اور اپنے دوبچوں کے ساتھ رہتی ہے۔ تین سال پہلے اُس کے خاوندنے اسلام قبول کیا اور ایک مسلمان لڑکی سے دوسری شادی کرلی۔ شادی سے پہلے ایک سادہ کاغذ پر طلاق نامہ اُس کے ہاتھ میں تھما دیا تھا۔ اُس نے بہت کوشش کی کہ اُس کا […]