ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلاتصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے: شیخ رشید

شیخ رشید احمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ شیخ رشید کے ترجمان کا کہنا ہے […]