جنرل راوت نے زخمی حالت میں کیا کہا؟ عینی شاہد کا بیان

گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی ہلاک ہوئیں جب کہ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچ سکا جس کی شناخت بھارتی فضائیہ کے گروپ […]